24 مئی 2015 - 18:23
اقوام متحدہ نے ایرانی امداد یمن کے جنگ زدہ افراد تک پہنچانے کی ذمہ داری قبول کرلی

اقوام متحدہ نے ایران کی یمن کے جنگ زدہ افراد کے لئے ارسال کردہ امداد یمن کے عوام تک پہنچانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جیبوتی سے ایرانی کشتی سے امدادی سامان کو اقوام متحدہ نے یمن میں جنگ سےمتاثرہ افراد تک پہنچآنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ایران کی یمن کے جنگ زدہ افراد کے لئے ارسال کردہ مدد یمن کے عوام تک پہنچانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جیبوتی سے ایرانی کشتی سے امدادی سامان کو اقوام متحدہ نے یمن میں جنگ سےمتاثرہ افراد تک پہنچآنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی کشتی کا سامان چآول، آٹا، طبی اشیاء اور غذائی اشیاء پر مشتمل ہے ایرانی کشتی کا بار جیبوتی میں اقوام متحدہ کے حوالے کردیا گيا ہے۔

.......

/169